صبح بخیر....


دیکھو انتظار کرو ہر اس چیز کے لیے جو خدا تمھیں دینا چاہتا ہے ـ کیا پتہ جو تم مانگ رہے ہو وہ تمھارے لیے نہ ہو صبر کرو اپنی کہانی کے لیے ـ کیا پتہ تمھاری کہانی کے باقی حصے بہترین ہوں اس حصے سے ـ ہو سکتا ہے تمھاری کہانی اوروں سے الگ ہو بلکل الگ. دیکھو یقین رکھو خدا کے کُن کہنے تک کیا پتہ جو تم مانگ رہے ہو وہ تمھیں مل جائے اس کے صحیح وقت آنے پر ـ اس چیز کے تمھارے حق میں بہتر ہونے تک ۔دیکھو امید رکھو اپنے خدا کے الرحمن ہونے پر.
حیا ایمان                     

Comments