,صبح



’’ہماری اُمت کے صبح کے کاموں میں برکت ہوتی ہے.جو علی الصبح روزی کی تلاش میں نکلتے ہیں، ان کا رزق بڑھتا ہے۔ جو پڑھتے ہیں، ان کا علم بڑھتا ہے اور جو سوتے رہتے ہیں، ان کی نیند بڑھ جاتی ہے اور پھر وہ سارا دن سوتے ہی رہتے ہیں.‘‘
#Janant_k_patty....


Comments